نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزارت خارجہ کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت نے اتنے بڑے پیمان پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت پر رضامندی ظاہری کی ہے۔ فرانس کی کابینہ اور وزارت خارجہ نے یمن میں ان ہتھیاروں سے سوء استفادہ کی وجہ سے اس معاہدے کی سختی سے مخالفت کی تھی۔
2016 میں جب فرانس نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اسے 20 ارب یورو کے ہت ...
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔ الوقت - شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو الگ الگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ ...
وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ای ...
وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم ہونے والا 39 ممالک کا فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔
نامہ نگاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ اس اتحاد کا بنیادی مقصد، انسداد دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا ...
وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے اور پاکستانی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ ...
وزارت خارجہ کے ترجمان نے صوبہ كركوک کی حالیہ تبدیلیوں كے بارے میں کہا کہ تہران، كركوک میں عراق کے قومی پرچم کے علاوہ کسی دوسرے پرچم کو لہرائے جانے کو اس ملک کے آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالی ...
وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تہران، ہر طرح کے کیمیائی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی ک ...
وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خ ...
وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزار ...
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے ...